عارف والا.پولیس کی جانب سے والدین کو تلقین

0
48

*عارف والا /ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر کی* ضلعی پنجاب پولیس کو عید الفطر کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں ..زرائع

عارف والا /پنجاب حکومت کی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا

عارف والا /احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی

عارف والہ /عیدالفطر کے موقع پر والدین کے لیے اہم پیغام بھی جاری کردیا ہے

عارف والا /والدین اپنے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل سمیت گاڑیاں چلانے کے لیے نہ دیں

عارف والا / کم عمر بچوں سے گاڑی چلانے سے حادثات میں اضافہ ہوتا ہے

عارف والا /پنجاب پولیس کو اس حوالے سے سخت احکامات جاری کیے کم عمر بچوں کی گاڑیاں قبضے میں لینے کے ساتھ ساتھ بچوں اور والدین کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے گا

عارف والا /والدین کی تھوڑی سی غفلت سے زندگیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں

Leave a reply