مزید دیکھیں

مقبول

گھوٹکی: بھارتی ڈرون حملے میں شہید شہری کے لواحقین کو معاوضے کی سفارش

گھوٹکی،باغی ٹی وی (نامہ نگارمشتاق لغاری) بھارتی ڈرون حملے...

گھوٹکی میں بھارتی ڈرون گرا دیا گیا، ایک شہری شہید ،ایک زخمی

بھارت نے گھوٹکی میں بھی ڈرون حملہ کیا ہے،...

بھارت نے خفت مٹانے کیلئے حکمت عملی تبدیلی کی ہے،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے...

فیصل آباد ے معروف علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ‘ کانسٹیبل جاں بحق

فیصل آباد میں تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کانٹیبل وقاص اپنے گھر کے باہر موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔