لودھراں : دنیاپور رمضان بازار کے سامنے کیا ہوا ؟

0
15

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) دنیاپور میں رمضان بازار کے سامنے دو موٹرسائیکل آپس میں بری طرح ٹکرا گئے جس کی وجہ سے موٹر سائیکلوں پر سوار تین افراد کو گہری چوٹیں آئی ہیں ریسکیو سنٹر دنیاپور کی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر دنیاپور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے

Leave a reply