لودھراں : سبزی منڈیوں کی بہتری کیلئے کیا ہونے جا رہا ہے ؟

دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی) میں آج علی الصبح اسسٹنٹ کمشنر دنیاپور وسیم حسن شاہ نے سبزی منڈی کا دورہ کیا وہاں پر سبزیوں اور فروٹ کے حوالے سے قیمتوں اور صفائی ستھرائی وغیرہ کے انتظامات کا جائزہ لیا صدر انجمن آڑھتیان راؤ سعید احمد بھی موقع پر موجود تھے انہوں نے سبزی منڈی کی موجودہ صورتحال پر اسسٹنٹ کمشنر کو آگاہ کیا اور ضروری اقدامات کی طرف توجہ دلائی اسسٹنٹ کمشنر وسیم شاہ نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ بہت جلد سبزی منڈیوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا