لودھراں : فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں پہنچ گئیں

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) سلور لائن سپننگ ملز میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں لودھراں اور بہاولپور کے 6 سے زائد فائر ٹینڈرز فائر فائٹنگ آگ کو قابو پانے کا سلسلہ جاری ہے – آگ خطرناک حد تک پھیل گئی ہے آگ پر قابو پانے کیلئے تمام سہولیات کو استعمال کیا جا رہا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.