لودھراں : موٹرسائیکلوں کے جلنے کی وجہ معلوم ہو گئی

0
40

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) کے نواحی علاقے قصبہ دھنوٹ میں سلنڈر پھٹ گیا

تفصیلات کے مطابق دھنوٹ شہر میں گیس سلنڈر گرنے کی وجہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں قریب کھڑے دو موٹر سائیکل آگ کی لپیٹ میں آ کر مکمل تباہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ضلع لودھراں میں گیس کی غیر قانونی ری فیلنگ سے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں تاہم انتظامیہ کی طرف سے کوئی سخت کاروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی

Leave a reply