لودھراں : پولیس اسٹیشنوں میں کرونا سے بچنے کیلئے احتیاطی اقدامات

0
68

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) پولیس کے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اقدامات، فورس کو ماسک اور گلوز فراہم کر دئے گئے۔

پولیس فورس کو احتیاطی تدابیر کے بارے میں بریفنگ، تمام ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔

تھانوں میں آنے والے شہریوں اور فورس کو گیٹ پر ہاتھ دھونے کے لئے پانی والی ٹینکی اور واش بیسن نصب کر دئیے گئے۔

فورس کو آپس میں اور شہریوں سے میل ملاقات کے دوران ماسک اور گلوز کے استعمال کا حکم۔

حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ تمام احکامات و ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جاۓ گا۔ڈی پی او سید کرار حسین

Leave a reply