لودھراں : کئی افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں

0
36

لودھراں(نمائندہ باغی ٹی وی) دنیاپور کے علاقے قطب پور چوک کے قریب تین موٹرسائیکل ٹکرانے سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں میں ایک خاتون اور دو بچے بھی شامل ہیں زخمیوں میں حاکم علی،شبیر احمد ،رب نواز ،سلیم شہزاد ،صابر علی ،شوکت علی ،اورریحانہ بی بی شامل ہیں زخمیوں موقع پر پہنچ کر ریسکیو 1122 نے جہانیاں اور نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا ہے

Leave a reply