مریدکے(نمائندہ باغی ٹی وی) شامکے سٹاپ لاہور روڑ پر دو رکشوں کے درمیان تصادم ہونے سے 6 افراد زخمی ہو گئے-
ریسکیو 1122 مریدکے نے بروقت موقع پر پہنچ کر2 زخمیوں کوموقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 4 شدید زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال مریدکے منتقل کر دیا- جن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے
مریدکے میں دورکشوں کے مابین تصادم سے 2 افراد زخمی

Latest from جرائم و حادثات

راولپنڈی: سوتیلی بہن سے زیادتی اور قتل، ملزم کو دو بار سزائے موت کی سزا
راولپنڈی میں سوتیلی بہن سے زیادتی اور سفاکانہ قتل کے جرم میں عدالت نے سوتیلے بھائی اظہر کو دو مرتبہ سزائے موت اور سات

سیالکوٹ: کار سے مرد و خاتون کی برہنہ لاشیں برآمد
سیالکوٹ (باغی ٹی وی سٹی رپورٹر مدثر رتو) کوٹلی لوہاراں کے علاقے مغربی محلہ بلووال روڈ پر کھڑی ایک کار سے مرد و خاتون

ڈی جی خان: سرور والی، بجلی کے کھمبے پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق، عوام کااحتجاج
ڈیرہ غازی خان(باغی ٹی وی رپورٹ) سرور والی میں الیکٹرک پول پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق، شہریوں کا واپڈا

احمد پورشرقیہ: سابقہ رنجش پر فائرنگ، 50 سالہ شخص زخمی
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان) احمد پور شرقیہ میں واقع کچہری روڈ پر ریسٹ ہاؤس گیٹ کے بالمقابل فائرنگ کا

اوکاڑہ:مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ہلاک
اوکاڑہ (نامہ نگار ملک ظفر) تھانہ گوگیرہ کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں