مریدکے(نمائندہ باغی ٹی وی) پھول نگر نزد رکھ باؤلی مریدکے میں گاؤں کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے بچہ ڈوب گیا – ریسکیو 1122 مریدکے کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی کرتے ہوئےلاش کو جوہڑ سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا-
اطلاع کے مطابق قیصر ولد محمد حنیف 16 سال بچوں کے ساتھ گاؤں کے جوہڑ میں نہا رہا تھا کہ اچانک ڈوب گیا- مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے تقریبا” 1 گھنٹے بعد لاش کو جوہڑ سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا
مریدکے کے قریب بچہ جوہڑ میں ڈوب کر ہلاک

Latest from جرائم و حادثات

علی پور:ناقص مونگ بیج سے کروڑوں کا نقصان، کسان روٹر پھیرنے پر مجبور، ڈیلر کی دھمکیاں
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان)ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں محکمہ زراعت پنجاب کی مبینہ غفلت یانااہلی اور مقامی

احمدپورشرقیہ:: بیوی اور بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ رچانے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور محمد حسن اقبال کی ہدایات پر تھانہ سٹی احمد پور شرقیہ

اوکاڑہ کے دو معصوم بہن بھائی خضدار میں دہشتگردی کا شکار، بچی شہید، بھائی زخمی
اوکاڑہ (نامہ نگار ملک ظفر) بلوچستان کے علاقے خضدار میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسافر بس میں اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 52/2-ایل

راولپنڈی: گرلز سیکنڈری اسکول میں آئس کے استعمال کا انکشاف
راولپنڈی کے ایک گرلز سیکنڈری اسکول میں آئس کے استعمال کاانکشاف ہوا ہے۔ راولپنڈی میں صادق آباد کے علاقے میں گرلز سیکنڈری اسکول میں

پیر عادل: موٹرسائیکل اور پھٹہ رکشہ میں تصادم،طالب شدید زخمی
پیر عادل (باغی ٹی وی، نامہ نگار باسط علی گاڈی) تھانہ شاہصدر دین کی حدود میں واقع دربار پیر عادل کے قریب موٹرسائیکل اور