معروف کالم نویس وتجزیہ نگار راؤ غلام مصطفی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی،

حافظ آبا(نمائندہ باغی ٹی وی)ڈسٹرکٹ پریس کلب/ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس(رجسٹرڈ)کے سیکرٹری انفارمیشن اور معروف کالم نویس وتجزیہ نگار راؤ غلام مصطفی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی جنہیں کالیکی منڈی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔اس سانحہ ارتحال پر چیئرمین پریس کلب چودھری امتیاز احمد تاج، صدر مظہر حسین وڑائچ، جنرل سیکرٹری شیخ محمد زاہد، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار و چیئرمین پریس کلب میاں محمد صدیق بھٹی، سابق چیئرمین پریس کلب چودھری شفقت حسین تارڑ، سابق صدر رانا محمد ارشد انجم، متحدہ جمعیت اہل حدیث کے مرکزی رابطہ سیکرٹری عامر وسیم سندھو و دیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لیے خصوصی دُعا کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.