وزیراعظم عمران خان سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات

0
36

اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)وزیراعظم عمران خان سے صوبائی اسمبلی کے اراکین نے ملاقات کی ملاقات میں سینٹ کے الیکشن کے حوالے س تفصیلی تبادلہ خیال ہوا

اراکین اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے حلقوں کے حوالے سے بھی تفصیلی بریفنگ دی وزیراعظم عمران خان نے صوبائی حکام کو ہدایات جاری کیں کے عوام کے ساتھ زیادہ سے زیادہ رابطہ رکھا جائے اور عوام کے مسائل کو فل فور سن کر ان حل کیا جائے ملاقات کرنے والوں میں ممبران جنید اکرم ،نور عالم خان ،ارباب عمر ایوب ،شیرعلی ارباب اور شوکت علی شامل تھے صوبائی ممبران نے وزیراعظم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ ہمیں آپ کی قیادت پر پورا اعتماد ہے اور انشاءاللہ یہ ملک جلد ترقی کی طرف گامزن ہوگا جن لوگوں نے سینٹ میں اپنا ووٹ فروخت کیا ہے ان کے خلاف تین رکنی کمیٹی کا بننا قابل فخر بات ہے انشاءاللہ ان بے ضمیروں کا حساب ضرور ہوگا

Leave a reply