وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے دبئی میں فلائی ویٹ رینکنگ مقابلہ جیتنے والے کوئٹہ کے باکسر محمد وسیم کی ملاقات موجودہ صوبائی حکومت نوجوانوں میں مثبت سرگرمیاں اجاگر کرنے کے لیے کھیل کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں کھیلوں کے بہترین انعقاد کے لیے صوبائی حکومت بھرپور تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گی باکسر محمد وسیم کی فلائی ویٹ رینکنگ مقابلے میں فتح بلوچستان کے لیے باعث فخر ہےوزیراعلی بلوچستان کی جانب سے فلائی ویٹ رینکنگ مقابلہ جیتنے والے باکسر محمد وسیم کے لیے پانچ لاکھ روپے کا اعلان صوبہ بھر میں اس کھیل کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے ملاقات میں صوبائی وزرا میرعارف جان ،نصیب اللہ مری ،لیاقت شاہوانی،عبدالمالک بنگلزئی اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ بھی موجود تھے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے باکسر محمد وسیم کی ملاقات

Latest from کوئٹہ

نجی ایئرلائن کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا
کوئٹہ میں شدید طوفان کے دوران ایک نجی ایئرلائن کا طیارہ ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق طیارے کے

بلوچستان ،قلعہ عبداللہ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد

رواں سال جنوری سے اب تک 141 دہشتگرد کارروائیوں کو ناکام بنایا، ایف سی بلوچستان
کوئٹہ:آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان نے کہا ہے کہ جنوری 2025 سے اب تک ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)

خضدار،لیویز چیک پوسٹ پر حملہ،چار اہلکار شہید
خضدار میں صمند لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکار شہید ہوگئے ہیں

پاکستان کو مستقبل میں بھی انڈیا اسرائیل گٹھ جوڑ سے محتاط رہنا چاہیے،مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کا اتحاد تاریخ کا حصہ ہے، مودی سرکار نے