مزید دیکھیں

مقبول

میرپورخاص: قائد ملت سکول میں وطن سے محبت کا مظاہرہ، پاک فوج کی حمایت میں شاندار ریلی

میرپورخاص،باغی ٹی وی(نامہ نگار سید شاہزیب شاہ)قائد ملت اسکول...

گوجرانوالہ،گولیاں چل گئیں، 5 افراد کی موت

گوجرانوالہ – تھانہ تتلے عالی کے نواحی علاقے اڑتالی...

محسن نقوی کی قطر ی وزیراعظم سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطر کے وزیراعظم...

میرپورخاص: سول ڈیفنس و ریسکیو 1122 کی پاک فوج سے یکجہتی ریلی

میرپورخاص (باغی ٹی وی، نامہ نگار سید شاہزیب شاہ)...

وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے مریضوں کی عیادت بھی کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے کہا کہ لوگوں کےمسائل جاننےکیلیے بھکر،منکیرہ سےفیصل آباد پہنچا ہوں، اسپتالوں میں ادویات کی دستیابی کا مسئلہ نہیں ہے، پنجاب بھر میں رکےہوئے ترقیاتی منصوبوں کیلیے فنڈز جاری کیے جارہے ہیں۔