پلاسٹک بیگ مہم کے خلاف تاجرنمائندوں,پلاسٹک بیگزاسوسی ایشن کے وفد کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراوراے سی سٹی سے ملاقات

0
37

وزیراعظم پاکستان اوروزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن صاف,سرسبز پاکستان مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کی ہدایات پرجاری انسداد پلاسٹک بیگ مہم کے خلاف تاجرنمائندوں,پلاسٹک بیگزاسوسی ایشن کے وفد کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل انجم ریاض اوراے سی سٹی عثمان سے ملاقات،تحفظات سے آگاہ کیا-

پلاسٹک اور پولی تھین بیگزاربن فلڈنگ، ماحولیاتی آلودگی میں آضافے کا سبب بن رہے، ماحول دوست ٹیکنالوجی پر منتقل ہو کر ملک و معاشرے کی خدمت کریں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی تاجر نمائندوں سے اپیل، شہریوں کو شاپر بیگز کو ترک کرنے اور انتظامیہ سے تعاون کرنے کی بھی درخواست

Leave a reply