چمن پاک افغان سرحد پر 34 روز کے بعد آج سے 3 دن کے لئے کھول دیا گیا

چمن میں قرنطینہ کیمپ میں پانی۔بجلی اور دیگر سہولیات فراہم۔کردی گئی ھے سنٹر میں رہنے والے افراد کے لے تمام ترسہولیات فراہم کردی گئی ھے۔افغانستان سے آنے والے افراد کو اس سنٹر میں چودہ دن تک رکھاجائیگا کیمپ کی سکیورٹی پر پاک فوج۔ایف سی ۔پولیس اور لیویز اہلکار تعینات ہونگے حکومت پاکستان کی جانب سے اجازت ملنے پر افغان باشندوں کو واپسی کی اجازت مل گئی

مال بردار ٹرک سرحد پر ڈرائیور ایک دوسرے کے حوالے کریں گے اگلے روز وہی ٹرک واپس ان کے ڈرائیور کے حوالے ھوگ

حکومت پاکستان کی جانب سے اجازت ملنے پر چمن بارڈر کو اب کھول دیا گیا ۔ایف سی حکام

Comments are closed.