چناب نگر پسند کی شادی پر دولہا دلہن کو زندہ جلانے کی کوشش

0
42

چینوٹ
چناب نگر پسند کی شادی پر دولہا دلہن کو زندہ جلانے کی کوشش۔ اہل محلہ کے انے پر ملزمان فرار
آصف اور شموں نے چند ماہ پہلے شادی کی تھی جسکا لڑکی کے بھائیوں کو رنج تھا۔ گزشتہ روز لڑکی کے بھائیوں نے دونوں کو جلا کر مارنے کی کوشش کی اور انکی جھگی پر پٹرول چھڑک دیا جب وہ دوپہر کوسو رہے تھے چار ماہ پہلے محمد آصف نے شموں بی بی سے پسند کا نکاح کیا جس کی رنجش رمضان گلزار عرفان وغیرہ کو تھی۔اہل علاقہ اور ریسکیو 1122 نےموقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا متاثرین کا ڈی پی او چنیوٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Leave a reply