ڈی پی او اسد سرفراز نے ضلع بھر کے درجہ چہارم کے ملازمین سے پولیس لائن میں میٹنگ،

0
88

ڈیرہ غازیخان(تنویر احمد) ڈی پی او اسد سرفراز نے ضلع بھر کے درجہ چہارم کے ملازمین سے پولیس لائن میں میٹنگ، ملازمین کے مسائل دریافت کئے ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او اسد سرفراز نے ضلع بھر کے درجہ چہارم کے ملازمین سے پولیس لائن میں میٹنگ کی دوران میٹنگ ڈی پی او اسد سرفراز نے کہا کہ آپ اپنی اپنی تعیناتی کی جگہ پر حاضری کو یقینی بنائیں اور جو جو کام آپ کے ذمہ ہے اس کو ایمانداری سے سر انجام دیں آپ تمام لوگ ہمارے محکمہ کا حصہ ہیں آپ کی ویلفیئر SOP کے مطابق کی جائے گی آخر میں ڈی پی او اسد سرفراز نے تمام ملازمین کے مسائل دریافت کئے اور حل طلب مسائل کو فی الفور حل کرنے کا حکم دیا۔

Leave a reply