ڈی پی او اوکاڑہ نے دو ایس ایچ تبدیل کردیے

ڈی پی او عمر سعید ملک نے ضلع کے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا۔

اوکاڑہ(علی حسین مرزا) ڈی پی او اوکاڑہ عمرسعیدملک نے ضلع اوکاڑہ میں دو ایس ایچ او تبدیل کردیے ہیں۔ ملک محمد ارشد کو ایس ایچ او تھانہ صدرگوگیرہ اور اللہ دتہ کو ایس ایچ او تھانہ راوی تعینات کردیا گیا ہے۔ انسپکٹر شیخ محمد اعجاز کو ایس ایچ او گوگیرہ سے تبدیل کرکے لائن حاضر کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.