شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین نے صحافیوں سے ملاقات کی جس میں انہیں ضلع میں امن و امان کے حوالے سے کیے جانیوالے اقدامات سے آگاہ کیا اورصحافیوں کو اپنی آنکھیں اور کان قرار دیا اور امید کی کہ وہ معاشرے میں ہونے والے کرائم سے انہیں آگاہ کریں تاکہ ان کا قلع قمع کیا جاسکے۔ صحافیوں نے بھی مختلف تجاویز دیں جن کا خیر مقدم کیا گیا۔ میٹنگ میں لاہور داتا درباربم دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس ملازمان و دیگرافراد کے ایصال ثواب اور ملک میں امن و امان کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
ڈی پی او شیخوپورہ نے صحافیوں سے تعارفی ملاقات کی

Latest from پاکستان

افغان ٹرانزٹ پر ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے 10 فیصد پروسیسنگ فیس عائد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغان ٹرانزٹ کے ذریعے ہونے والی ناجائز منافع خوری اور غیر قانونی تجارت کے خلاف اہم

شاہد آفریدی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، کشمیری عوام اور پاک فوج کو خراجِ تحسین
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آزاد جموں و کشمیر کے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر واقع لیپہ

پیر عادل: یورو ویگن کی ٹکر سے بچی شدید زخمی، حالت تشویشناک
پیر عادل (باغی ٹی وی، نامہ نگار باسط علی گاڈی) یوروویگن کی ٹکر سے بچی شدید زخمی، حالت تشویشناک،تونسہ روڈ پر حادثہ، پولیس نے

کراچی میں شدید گرمی کے دوران 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، جہاں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 14

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی میزبانی میں وفاقی وزراء اور صنعت کاروں کا اہم اجلاس
کراچی (باغی ٹی وی، خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی میزبانی کی، جس