شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر غازی محمد صلاح الدین نے سینٹ جوزف چرچ شیخوپورہ کی اچانک سیکیورٹی چیکنگ کی۔
ڈی پی او نے چرچ ڈیوٹی سیکیورٹی کو مزید سخت کرنے کی ہدایت دی۔ چرچ کی سیکیورٹی چیکنگ کے دوران اچھی ڈیوٹی کرنےپر پولیس ملازمان کو شاباش دی۔ تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو تمام چرچ ہائے کی سیکیورٹی ڈیوٹی کو فول پروف بنانےاور سیکیورٹی ڈیوٹی کو خود چیک کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
مشکوک افراد اور شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو ۔سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور جوانوں کوالرٹ اور چوکس ہو کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایات دی۔
ڈی پی او نے سینٹ جوزف چرچ کا دورہ اور سیکیورٹی کا معائنہ کیا

Latest from شیخوپورہ

سرحدوں پر پہرا دینے والے فوجی جوان اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں،گورنر پنجاب
لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ سرحدوں پر پہرا دینے والے فوجی جوان اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں، پوری قوم

امیر حمزہ بابا شینواری کی عالمی اور ملکی سیاست پر گہری نظر
امیر حمزہ بابا شینواری کی عالمی اور ملکی سیاست پر گہری نظر(امیر حمزہ بابا شینواری نےتحریکِ پاکستان میں بھی مکمل طور پر حصہ لیا)

وزیر اعظم صاحب یکجہتی کے نام پر گناہوں کو دھونے کی کوشش نہ کریں ،تابش قیوم
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان تابش قیوم نے کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی تک پاکستان کی

خالہ زاد کو قتل کرکے انگوٹھا کاٹ کر ملزم نے اے ٹی ایم سے پیسےنکلوا لئے
پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیاہے ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کردیا۔ ملزم نے خالہ

خواتین سے نازیبا حرکات ،سکول پرنسپل کی ویڈیو وائرل
شیخوپورہ کے ایک اسکول کے پرنسپل کو خواتین سے نازیبا حرکات کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا