کروناوائرس خدشات، ٹھٹھہ صادق آباد میں بھی قرنطینہ سنٹر بنائے جانے کا امکان
خانیوال(نمائندہ باغی ٹی وی)کروناوائرس خدشات، ٹھٹھہ صادق آباد میں بھی قرنطینہ سنٹر بنائے جانے کا امکان، ڈپٹی کمشنر خانیوال کا دورہ ٹھٹھہ صادق آباد متوقع،تین اضلاع کے سنگم پر واقع خانیوال کے قصبہ ٹھٹھہ صادق آباد میں بھی کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے قرنطینیہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔باغی ٹی وی کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کا ٹھٹھہ صادق آباد کا دورہ متوقع ہے اور یہ بھی اطلعات ملی ھیں کہ علاقہ میں بھی قرنطینیہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے.