fbpx

کسی بھی اچھے انسان کی پہلی اور آخری یہ ہے کہ

آنکھوں سے گرے آنسو اور نظروں سے گرے لوگ کبھی نہیں اٹھا کرتے کسی کو اپنی زندگی میں اتنا حق نہ دینا کہ وہی فیصلہ کرے کہ آپ کو کب ہنسانا ہے اور کب رولانا ہے طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں لہذا اپنوں سے کبھی بھی ایسی لڑائی نہ لڑنا کہ لڑائی تو جیت جاؤ مگر

اپنوں کو ہار جاؤ دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ان کو بد نام کیے بغیر ان سے حسد کیے بغیر ان سے الجھے بغیر ان سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیں کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں آپ جب ان کو پکارو گے وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایہ بن کر موجود رہیں گے قدر کیجئے ایسے مخلص لوگوں کی ہر انسان کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے اچھے انسان کی سب سے پہلی اور آخری نشانی یہ ہے وہ لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں یادیں خوبصورت ہوتی ہیں لمحے خوبصورت ہوتے ہیں اور ہاں کچھ لوگ بھی محبت میں ناکام ہو کر مر جانا کوئی بڑی بات نہیں ناکام رہ کر زندہ رہنا بلا شبہ موت ہے ایسی موت جو جیتی رہتی ہیں اس موت سے نمٹنا آسان نہیں چھوٹی سے چھوٹی نیکی خودبخود دل میں احساس جگا دیتی ہے کہ ہم نے کم ہی سہی اپنے لئے کچھ تو جمع کرلی