کنویں سے نامعلوم شخص کی نعش ملی

0
35

کنویں سے نامعلوم شخص کی نعش ملی

پاکپتن نواحی گاوں 28 ای بی کے 60 فٹ گہرے کنویں سے نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے ریسکیو زرائع

پاکپتن ریسکیو 1122 کی ٹیم نے نعش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ریسکیو زرائع

پاکپتن پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر ضروری کاروائی اور پوسٹماٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے

پاکپتن ڈی ایس پی عارفوالا اور فرانزک لیب کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ چکی ہے

پاکپتن موت کی وجہ جاننے کے لئے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہیں ڈی ایس پی

Leave a reply