کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں

رئیسانی روڈ کے مختلف محلوں میں 30 سے زائد غیر قانونی کنیکشن منقطع کردیئے گئےمنقطع کئے گئے کنیکشن 2 انچ قطر پائپ لائن میں ڈائریکٹ لگائی گئی تھی,ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس کی چوری کے باعث مذکورہ علاقے میں ایک عرصے سے گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ درپیش تھا2 انچ قطر پائپ لائن کو متاثر کرکے گیس چوری کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.