کوئٹہ ڈپٹی کمشنر اورنگ زیب بادینی اور علماء کے ہمراہ کانفرنس

0
22

کوئٹہ اس وقت کورونا وئرس نے عالم انسانیت کو گھیرا ہے مذہب پر بھی اس کے اثرات پڑے ہیں ہمارا مذہب علاج کا قائل ہے اور اسلام وبائی امراض میں احتیاط کا درس دیتا ہے مذہبی طبقہ احتیاطی تدابیر کا مخالف نہیں پاکستان کی حفاظت میں علماء کا کردار ہے نمازوں کے دوران سماجی فاصلے برقرار قالین نہیں بچھائے جائیں گے بیس نکات پر نوے فیصد عمل کیا جا رہا ہے حکومت کیساتھ تعاون جاری رہے گا اجازت مشروط ہے احتیاطی تدابیر پر عمل نہ ہوا تو پابندی لگ سکتی ہے مولانا انوار الحق

علماء کرام نے اچھا پیغام دیا ہے بیس نکات کے متعلق پینا فلیکس تقسیم کیئے ہیں پولیس کے اعلی حکام مساجد کا دورہ کریں گے اور اس کے علاوہ بلاجواز باہر گھومنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر اب تک تین ہزار دکانیں سیل سولہ سو افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے ڈی سی کوئٹہ

Leave a reply