یزمان نوجوان کی نہر میں کود کر خودکشی

0
145

بہاولپور کے نواحی علاقے منڈی یزمان میں محمد رفیق نامی لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔

گھریلو جھگڑا ہونے پر محمد رفیق ڈیزرٹ برانچ کینال یزمان میں کود گیا ۔

تاہم ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش کی تلاش شروع کر دی جو کہ تاحال جاری ہے

Leave a reply