fbpx

”یہ کھاؤ اور سانس پھولنا ختم“

ایک سوال ہے کہ کیا آپ کا سانس پھول جاتا ہے۔ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے،

وزن اٹھاتے ہوئے یا پھر پیدل چلتے ہوئے ، اگر آپ کے ساتھ یہ تینوں مسئلے ہیں۔ تو آج کا نسخہ آپ کے لیے بہت خاص ہے۔ اگر آپ کا سانس پھولتا ہے۔ تو آج کا نسخہ اتنا مجرب اور کارآمد ہے ۔ کہ اس کے استعمال سے آپ کا سانس پھولنا بند ہوجائےگا۔ اور آپ پیدل بھی چل پائیں گے ۔ سیڑھیاں بھی چڑھ پائیں گے۔ اور وزن بھی اٹھا پائیں گے۔ انشاءاللہ!آپ کو سانس نہیں چڑھے گا۔ آپ نے نسخہ کو کیسے بنانا ہے۔ اس کے لیے کیا چیزیں آپ کو چاہیے ۔ وہ آپ کو بتا دیتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو تین چیزیں چاہیں ہوں گے۔ جو کہ آپ کو آسانی سے پنساری سے مل جائیں گے۔ سب سےپہلے آپ کو مغز خربوزہ چاہیے ہوگا۔ تخم خربوزہ اور مغز خربوزہ میں فرق ہوتا ہے۔ تخم جو ہوگا وہ چھلکے سمیت ہوگا۔ اور جو مغز ہوگا وہ چھلکے کے بغیر ہوگا جو اندر اس کے مغز ہوگا وہ مغز خربوزہ ہوگا ۔ دوسر ے نمبر آپ نے فلفل دراز لینا ہے۔ یعنی کہ بڑی والی مرچ ہوتی ہے۔ جیسے کالی مرچ ہوتی ہے۔ فلفل سیاہ ایسے ہی فلفل دراز ہوتی ہے۔ یہ بھی آپ کو پنساری سے مل جائےگی۔ تیسرے نمبر پر آپ زنجبیل چاہیے ہوگی۔ اب زنجبیل خشک ادرک کو کہتے ہیں ۔ جو کہ گھروں میں استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ تین چیزیں چاہیں ہوں گی۔ اگر ان کی مقدا ر کی بات کریں تو آپ نے ان تینوں چیزوں کو ہم وزن لینا ہے۔ یعنی کہ مغز خربوزہ تیس گرام ، فلفل دراز تیس گرام اور زنجبیل بھی تیس گرام لینی ہیں۔ اب ان تینوں چیزوں کا ہمام دستے یا گرینڈر کی مدد سے پیس لیں۔ اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ یہ بالکل باریک سا پاؤڈر بنا لیناہے۔ اور ایک چھاننی کی مدد سے یہ پاؤڈر گرینڈ کرنے کے بعد چھان لیں۔ پانچ سو ملی گرام والا کیپسول آپ کو میڈیکل سے مل جائےگا۔ جس کو زیرو نمبر بھی کہاجاتا ہے۔ آپ نے اس کو بھر لینا ہے۔ آپ کی دوا تیار ہوجائے گی۔ اب اس کی مقدار خوراک کی بات کرلیں۔ تو یہ بڑا سادہ سا ہے ۔کہ ایک کیپسول صبح ، ایک کیپسول شام لینا ہے۔ صبح وشام باقاعدگی سے استعمال کریں۔ ایک ماہ استعمال کرلیں۔ دو ماہ استعمال کرلیں۔ اس کاکوئی نقصان نہیں ہے۔ لیکن اس کے استعمال سے آپ کو جوفوائد ملیں گے۔ انشاءاللہ! آپ خود دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ تو اب صبح وشام کھانا کھانے کے بعد پانی کے ساتھ استعمال کرنا ہے۔ یہ بہت ہی مجرب نسخہ ہے۔ انشاءاللہ! چند دن کے استعمال سے آپ کا سانس پھولنا بند ہوجائےگا۔ آپ سیڑھیا ں بھی چڑھ سکیں گے۔ آپ وزن بھی اٹھا سکیں گے۔ اور آپ پیدل بھی چل پائیں گے۔ آپ اس کو خود بھی استعمال کریں۔ اور دوسروں تک بھی اس کو لازمی پہنچائیں ۔ تاکہ دوسرے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔ اس کا بڑااجروثواب ہے۔