اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے پر 15 گرانفروشوں کو جرمانہ

0
47

فیصل آباد( )ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے پر 15گرانفروشوں کو 25ہزارروپے جرمانہ اور ایک ہوٹل کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر صدر نے مختلف علاقوں میں 64ہوٹلز پرروٹی کی قیمت اوروزن کو چیک کیا اور اوورچارجنگ/ وزن میں کمی پر موقع پر ہی جرمانہ کیا۔

Leave a reply