اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے نے ٹیکس کی مخالفت کر دی

0
43

اسلام آباد (نمائندہ باغی ٹی وی) لودھراں این اے 161 سے ایم این اے میاں محمد شفیق آرائیں مشیر برائے مواصلات نے قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں اپنی تقریر میں چینی اور کوکنگ آئل پر لگائے جانے والے ٹیکس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ یہ دونوں چیزیں غریب عوام کے روزمرہ کے استعمال کی اشیاء ہیں ان پر فوری طور پر لگایا گیا ٹیکس ختم کر کے غریب عوام کو ریلیف دیا جائے

Leave a reply