بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسین کا آغاز

0
72

بلوچستان میں کل سے انسداد کورونا ویکسین کا آغاز کردیا جائے گا ، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان افتتاح کریں گے، صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں 44 ویکسینیشن سینٹر تجویز کئے گئے ہیں، پہلے مرحلے میں بلوچستان کو دس ہزار ویکسین فراہم کی جاررہی ہیں ، ویکسین آپریشن کے پہلے مرحلے میں ہیلتھ کئیر ورکرز کو ویکسینیشن کی جائے گی فی الوقت نجی طور دستیابی نہیں ہوگی کوویڈ کی جعلی ویکسین بنانا ممکن نہیں، کولڈ چین انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

Leave a reply