بورے والا : خطرناک حادثے میں تین افراد جاں بحق

0
34

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) روڑ پر پکھی پوڑ کے قریب تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثہ میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے

بس وہاڑی سے بورےوالا کی طرف جا رہی تھی جاں بحق ہونے والے تیسرے شخص کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ریسکیو عملہ نے موقع پر پینچ کے نعشوں کو رورل ہیلتھ سنٹر اسپتال ماچھیوال منتقل کر دیا ہے ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Leave a reply