بورے والا : دوران ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

0
32

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر نوجی گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا
تفصیلات کے مطابق بورے والا کے نواحی علاقے تھانہ فتح شاہ کے نواحی علاقے چکنمبر 469 ای بی کے قریب دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی فائر لگنے سے ایک شخص سجاد حسین جاں بحق ہو گیا ہے

بورے والا اور گرد و نواح میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر عوام سراپا احتجاج ہیں اور اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں

Leave a reply