بورے والا : غیرقانونی طور پر درخت فروخت

0
44

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) بلا اجازت درخت فروخت کرنے پر درخواست دائر کردی گئی
تفصیلات کے مطابق بورے والا کے نواحی گاوں 317 ای بی کے گورنمنٹ ہائی سکول کے لاکھوں روپے مالیت کے شیشم کے درخت لکڑی کے ٹھیکیداروں کو فروخت کر دیے گئے شہری نے ہیڈ ماسٹر ، اساتذہ اور ٹھیکیداروں کے خلاف کاروائی کے لیے تھانہ ساہوکا میں درخواست دائر کر دی.

Leave a reply