بورے والا : لڑائی کے دوران کلہاڑی چل گئی

0
30

بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی) 2بھائیوں کا آپس میں لڑائی جھگڑا

تفصیلات کے مطابق فضل گارڈن نزد پنجاب کالج عبداللہ اوڈھ اور میکائیل اوڈھ کے درمیان جھگڑا ہوا دوران جھگڑا کلہاڑی لگنے سے میکائیل اوڑھ زخمی ہو گیا
ریسکیو 1122نے بروقت رنسپانس کرتے ہوئے فرسٹ ایڈ دیں کرزخمی کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا

Leave a reply