بورے والا : منشیات فروش گرفتار چرس برآمد

0
29

بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی) علاقہ تھانہ صدر ایس ایچ او تھانہ صدر چوہدری طفیل گجر اور ان کی ٹیم

اے ایس آئ عامر حسین ہمراہ ملازمین نے ڈبنگ کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش
امجد قوم غفاری سکنہ 435 ای بی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1640 گرام چرس اور وٹک رقم 340 روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا

Leave a reply