بورے والا : موٹرسائیکل چور کی فوٹیج مل گئی

0
59

گگو منڈی (نمائندہ باغی ٹی وی) گرین سٹی گگو منڈی سے دن کے وقت تین موٹر سائیکل سوار CD 125 چوری کرنے میں کامیاب۔
واردات مورخہ 14-09-2019 بروز ہفتہ کو ہوئی۔
موٹر سائیکل نمبرVRK 786-17 چوری ہوئی چور سیکورٹی کیمرے میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

کافی عرصے سے علاقے میں موٹرسائیکل چوروں کا گروہ متحرک ہے لوگ آئے روز اپنے موٹرسائیکل سے محروم ہو رہے ہیں

Leave a reply