بورے والا: ناک کاٹ دینے کی وجہ سامنے آ گئی

0
37

بورےوالا ( نمائندہ باغی ٹی وی) زمین کے تنازعے پر ناک کاٹ دی گئی
تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 415/ ای بی میں زمین کے تنازعہ پر کزنوں نے ساتھی سےملکر کلہاڑی سےچچا زاد گل شیر ملکہ کی ناک کاٹ دی جبکہ جسم کے مختلف حصوں پر وار کر کے چھلنی کردیا، زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا. پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی ہے

Leave a reply