بورے والا : پولیس وین کی موٹر سائیکل سواروں سے ٹکر

0
76

بورے والا(نمائندہ باغی ٹی وی) علاقہ تھانہ صدر چکنمبر 259ای بی پھاٹک تیز رفتار پولیس وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل پر سوار بیٹا اور ماں شدید زخمی.. ربیل اکرم سکنہ 303 ای بی اپنی والدہ کے ہمراہ 259 ای بی کے قریب بسواری موٹر سائیکل آرہا تھا کے پیچھے سے آنے والی تیز رفتار پولیس وین نے ٹکر ماردی جس سے ماں اور بیٹا شدید زخمی ہو گے

زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا گیا

Leave a reply