بورے والا : پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

0
26

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) تھانہ فتح شاہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا 1520 گرام چرس بر آمد

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او وھاڑی کی ہدایات پر انسپکٹر چوہدری ناصر محمود نے اپنی ٹیم کے ھمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش افتخار عرف کھاری سکنہ 323 ای بی کو گرفتار کرکے 1520 گرام چرس بر آمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ھے

Leave a reply