بورے والا : 6 سو زائد جعلی لائسنس کا بڑا سکینڈل منظر عام پر

0
60

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی)

جنرل پوسٹ آفس بورے والا اور داود آباد(بی ٹی ایم) میں 6 سو سے زائد جعلی اسلحہ لائسنسوں کے اندراج اور تجدید کا میگا سکینڈل منظر عام پر اگیا۔
محکمہ ڈاک کے پوسٹ ماسٹر کی درخواست پر عدالت عالیہ نے ایف آئی اے کو ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔

چھ سال قبل ہونے والی محکمانہ انکوائری رپورٹ میں تمام حقائق سامنے آگئے۔

Leave a reply