بگٹی:حساس ادارے اور لیویز نے ممکنہ طور پر درجنوں افراد کی جانیں بچائیں۔

0
44

ڈیرہ بگٹی کے علاقہ شمسر اور پیرکوہ میں حساس ادارے کی نشاندہی پر لیویز کی کاروائی کی گئی دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا اسلحے میں 14 کلو بارود، ریمورٹ کنٹرول بم ،تھری ناٹ تھری گن اور سینکڑوں راونڈز شامل اسلحہ میں سینکڑوں ائیر کرافٹ راونڈز بھی شامل ہیں دہشتگردوں کا ممکنہ طور پر عید اور یوم آزادی کے موقع کاروائی کا ارادہ تھا،اسسٹنٹ کمشنر زوہیب الحق۔

Leave a reply