موٹروے پر بھیرہ کےقریب کار حادثہ

0
51

( وقاص باغی ٹی وی )موٹروے پر بھیرہ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون جانبحق-
بھلوال موٹروے پر بھیرہ کےقریب کار حادثہ ایک خاتون جانبحق چار افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق حادثہ کا شکار خاندان ٹیکسی کار پر کراچی سے سکردو جارہا تھا بھیرہ کے قریب کار دوسری کار کو اووٹیک کرتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوگی جس کے نتیجہ میں کار میں سوارکلثوم بی بی جانبحق۔ہوگی جبکہ انیسہ۔زینب۔غلام رسول اور پرویز زخمی ہوگے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو یسپتال داخل کروا دیا گیا۔دو زخمیوں کی حالت نازک ہے

Leave a reply