جعلساز حساس ادارے کا افسر بن کر بیوروکریسی سے کام نکلواتا رہا

0
55

مظفرگڑھ کے علاقہ ٹبہ کریم آباد میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے حساس ادارے کا جعلی آفیسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والےشخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم وسیم خود کو حساس ادارے کا آفیسر ظاہر کرکے لوگوں سے رقم بٹورتا تھا ساتھ ہی ملزم نےجعلی آفیسر بن کر بیوروکریسی اور پولیس آفیسران سے اپنےکام بھی نکلوائے۔ترجمان مظفرگڑھ پولیس وسیم خان گوپانگ کے مطابق گرفتار شخص کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

Leave a reply