داتا دربار دھماکے کے 3 شہدا کا تعلق ملتان سے

0
37

لاہور میں داتا دربار دہشتگردی میں جام شہادت نوش کرنےوالوں میں سے تین کا ملتان سے ہے۔ملتان کے رہائشی محمد رفیق، ان کا 8سالا بیٹا احمداور محمد رفیق کے کزن مشتاق احمد بھی داتا درباردھماکے کےشہیدوں میں شامل ہیں۔زیارت کے لئے جانے والے تینوں افراد کا تعلق بستی جھنڈے والا وہاڑی روڈ ملتان سے ہے۔تینوں شہدا کی میتیں رات گئے ملتان پہنچیں گی۔

Leave a reply