دارلحکومت میں ٹیلی نار، زونگ اور یوفون کی ناقص سروسز، دن میں کئی دفعہ سگنل غائب، صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

0
60

مظفرآباد (نمائندہ باغی ٹی وی) آزاد کشمیر بھر میں موبائل کمپنیوں کی ناقص سروسز سے اہل کشمیر بدترین اذیت سے دوچار، دن میں کئی دفعہ نیٹ ورک غائب ہو جاتا ہے۔ ٹیلی نار، زونگ اور یوفون کی سروسز میں صارفین کو مشکلات کا سامنا۔
تفصیلات کے مطابق مظفرآباد اور گردونواح میں بھی ہر آدھے گھنٹے بعد سروس نہیں آتی، اکاؤنٹ میں موجود بیلنس اچانک کٹ جاتا ہے بار بار شکایت کرنے کے باوجود کوئی بھی کمپنی اس کو حل کرنے سے گریزاں ہے، صارفین کی شکایات عوامی حلقوں کا پی ٹی اے سے بروقت کاروائی کرنے اور سروسز کو بہتر کروانے کا مطالبہ

Leave a reply