دنیاپور : امن کمیٹی کا اجلاس

0
62

دنیاپور:محرم الحرام میں امن وامان کے قیام کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لودھراں ملک جمیل ظفر کی زیر صدارت امن کمیٹی کا اجلاس

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لودھراں راؤامتیازاحمد..اسسٹنٹ کمشنر دنیاپور سیدوسیم حسن شاہ ،صوبائی وزیر زوار حسین وڑائچ ، ڈی ایس پی دنیاپور جواد سخا گورائیہ اور صدرریجنل یونین آف جرنلسٹس جنوبی پنجاب راؤ عابد علی خاں اور امن کمیٹی کے ممبران شامل تھے.

Leave a reply