دنیاپور : دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق

0
32

دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی) کے نواحی علاقے میں بوسیدہ دیوار گرنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا

تفصیلات کے مطابق دنیاپور کے نواحی علاقے چاہ ٹالی والا بوسیدہ دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوس ناک واقعہ تھانہ جلہ آرائیں کے علاقہ میں پیش آیا بارش کی وجہ سے دیوار کے ساتھ کھڑا ہوا تو بوسیدہ دیوار آگری

Leave a reply