دنیاپور : صوبائی وزیر معجزانہ طور پر محفوظ

0
71

دنیاپور۔صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری زوار حسین کی سرکاری گاڑی کو حادثہ ۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ دنیاپور کے نواحی علاقے چک نمبر 342 ڈبلیو بی کے قریب ہوا ۔حادثہ کے وقت صوبائی وزیر زوار حسین وڑائچ گاڑی میں سوار تھے ۔

گاڑی ٹرک میں جا لگی چوہدری زوار حسین معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔حادثہ میں گاڑی تباہ ہو گئی ہے

Leave a reply