دنیاپور : نادار بچوں کی حوصلہ افزائی

0
42

دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی) کے نواحی قصبے جلہ آرائیں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جلہ ارائیں کے سٹاف نے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے فروغ تعلیم اور غریب اور نادار بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنی جیب سے مستحق بچوں میں یو نیفارم،سکول بیگز،اور جوتے فراہم کیے گئے۔اور ان غریب اور نادار بچوں کی مدد کے لیے ایک ویلفئیر فاؤنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔جلہ ارائیں کے کاروباری اور سول سوسائٹی اس فنڈ میں بھرپور حصہ ملانے کی اپیل ہے۔۔

Leave a reply